مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33544

باب: قاتل کا بیان، کہ و ہ کسی چیز کا وارث نہیں ہو گا

في القاتل لا يرث شيئا

حدیث نمبر: 33544
٣٣٥٤٤ - حدثنا يحيى بن يعلى عن منصور عن إبراهيم قال: لا يرث القاتل.
مولانا محمد اویس سرور

منصور روایت کرتے ہیں کہ ابراہیم نے فرمایا کہ قاتل وارث نہیں ہوگا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفرائض / حدیث: 33544
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 17788، 17792، 17793، 17790، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 33533، ترقيم محمد عوامة: 32061»