مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33537

باب: قاتل کا بیان، کہ و ہ کسی چیز کا وارث نہیں ہو گا

في القاتل لا يرث شيئا

حدیث نمبر: 33537
٣٣٥٣٧ - حدثنا عبد الوهاب الثقفي عن يحيى بن سعيد عن عروة قال: لا يرث القاتل.
مولانا محمد اویس سرور

یحییٰ بن سعید حضرت عروہ کا فرمان نقل کرتے ہیں کہ قاتل وارث نہیں ہوگا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفرائض / حدیث: 33537
تخریج حدیث «أخرجه مالك فى «الموطأ» برقم: 3231، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 17799، ترقيم محمد عوامة: 32055»