مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33635

باب: اس وارث کا بیان جو بھائی یا بہن کا اقرار کرے ، کہ اس کو کیا ملے گا؟

في بعض الورثة يقر بأخ أو بأخت: ما له؟

حدیث نمبر: 33635
٣٣٦٣٥ - قال: وكان عامر والحكم وأصحابهما يقولون: لا يدخل إلا في نصيب الذي اعترف به.
مولانا محمد اویس سرور

فرماتے ہیں کہ حضرت عامر اور حکم اور ان کے ساتھی فرماتے تھے کہ وہ صرف اس شخص کے حصّے میں داخل ہوگا جس نے اس کے نسب کا اقرار کیا ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفرائض / حدیث: 33635
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33635، ترقيم محمد عوامة ---)