مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33193

باب: خالہ اور پھوپھی کا بیان، اور ان حضرات کا بیان جو ان کو وارث قرار دیتے ہیں

في الخالة والعمة من كان (يورثهما)

حدیث نمبر: 33193
٣٣١٩٣ - حدثنا وكيع عن سفيان عن سليمان العبسي عن رجل عن علي أنه كان يقول: في العمة والخالة يقول عمر: للعمة الثلثان، وللخالة الثلث (١).
مولانا محمد اویس سرور

سلیمان عبسی ایک آدمی کے واسطے سے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ وہ پھوپھی اور خالہ کے بارے میں حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے موافق ارشاد فرماتے تھے کہ پھوپھی کے لیے دو تہائی مال اور خالہ کے لئے ایک تہائی مال ہے۔

حواشی
(١) مجهول؛ لإبهام الرواي.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفرائض / حدیث: 33193
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 31763»