مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33224
باب: بیٹی اور آزاد کردہ غلام کی میراث کے بیان میں
في ابنة (ومولاة)
حدیث نمبر: 33224
٣٣٢٢٤ - قال أبو بكر: وهذه من سهمين للبنت النصف وللمولى النصف.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوبکر فرماتے ہیں کہ یہ مسئلہ دو حصوں سے نکلے گا آدھا مال بیٹی کے لئے اور آدھا مال آقا کے لئے۔