مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33416
باب: اس بات کا بیان کہ کتنی دادیاں وارث ہوں گی؟
في الجدات كم (ترث) منهن؟
حدیث نمبر: 33416
٣٣٤١٦ - حدثنا أبو معاوية عن الأشعث عن الشعبي قال: جاءت أربع جدات يتساوقن إلى مسروق، فورث ثلاثًا وطرح واحدة أم أبي الأم.مولانا محمد اویس سرور
شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت مسروق کے پاس چار دادیاں ایک دوسری کے پیچھے چلتی ہوئی آئیں تو انہوں نے تین دادیوں کو وارث بنادیا اور ایک یعنی ماں کی دادی کو محروم فرما دیا۔