مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33657
باب: اس عورت کا بیان جو غلام کو آزاد کرے پھر وہ مر جائے ، کہ اس کی ولاء کس کے لئے ہے؟
في امرأة أعتقت مملوكا (ثم مات): لمن يكون ولاؤه؟
حدیث نمبر: 33657
٣٣٦٥٧ - حدثنا أبو داود الطيالسي عن حماد بن الجعد عن قتادة أن امرأة أعتقت مملوكًا لها ثم مات لمن يكون ولاؤه، لعصبتها أو لعصبة (ابنها) (١)، قال: كان الحسن وسعيد بن المسيب (يقولان) (٢): هو لعصبة الغلام.مولانا محمد اویس سرور
قتادہ فرماتے ہیں کہ ایک عورت نے اپنے غلام کو آزاد کیا ، پھر وہ مرگیا، اس کی ولاء اس کے عصبہ کے لئے ہے یا اس کے بیٹے کے عصبہ کے لئے ہے ؟ فرمایا کہ حسن اور سعید بن مسیب فرماتے تھے کہ وہ لڑکے کے عصبہ کے لئے ہوگی، قتادہ کہتے ہیں کہ مجھے خلاس نے بیان کیا کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے اس کو لڑکے کے عصبہ کے لئے ہی بنایا ہے، اور ہمیں صالح بن الخلیل نے بیان کیا کہ ابن عباس رضی اللہ عنہما نے یہی بات فرمائی۔
حواشی
(١) زيادة (معه) من: [جـ، م].
(٢) في [أ، ب، جـ]: (يقولون).