مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33710
باب: ان حضرات کا بیان جو فرماتے ہیں کہ جب عصبہ میں کوئی ماں کے زیادہ قریب ہو تو مال اسی کے لئے ہو گا
من قال: إذا كانت العصبة (أحدهم) أقرب بأم فله المال
حدیث نمبر: 33710
٣٣٧١٠ - حدثنا وكيع قال: ثنا مالك بن (مغول) (١) قال: سألت الشعبي عن بني عم لأب وأم إلى ثلاثة، وعن بني عم لأب إلى اثنين فقال الشعبي: المال لبني العلات.مولانا محمد اویس سرور
مالک بن مِغْول فرماتے ہیں کہ میں نے شعبی سے تین (پشتوں) تک کے حقیقی چچا زادوں اور دو (پشتوں) تک کے باپ شریک چچا زادوں کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ مال باپ شریک چچا زادوں کے لئے ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (معول).