مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33531

باب: قاتل کا بیان، کہ و ہ کسی چیز کا وارث نہیں ہو گا

في القاتل لا يرث شيئا

حدیث نمبر: 33531
٣٣٥٣١ - وقال الزهري: القاتل لا يرث من دية من قتل شيئًا، وإن كان ولدًا أو والدًا، ولكن يرث من ماله؛ لأن اللَّه قد علم أن الناس يقتل بعضهم بعضًا، ولا ينبغي لأحد أن يقطع المواريث التي فرضها.
مولانا محمد اویس سرور

زہری فرماتے ہیں کہ قاتل مقتول کی دیت میں سے کسی چیز کا وارث نہیں ہوگا، چاہے وہ بیٹا ہو یا باپ ہو۔ لیکن وہ مقتول کے اپنے مال کا وارث ہوگا، کیونکہ اللہ تعالیٰ کو یہ علم ہے کہ لوگ ایک دوسرے کو قتل کریں گے، اور کسی کو یہ حق نہیں ہے کہ ان وراثتوں کو ختم کر دے جو اللہ تعالیٰ نے مقر ر کردی ہیں۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفرائض / حدیث: 33531
تخریج حدیث «أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 12364، 12365، 16581، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 17777، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 31068، 33534، وأبو داود فى «المراسيل» برقم: 360»