مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33548

باب: ولد الزنا کا بیان جس کے نسب کا کوئی آدمی دعویٰ کرے اور وہ کہے کہ یہ میرا باپ ہے، کیا وہ اس کا وارث ہو گا؟

في ولد الزنا يدعيه الرجل يقول هو: (ابني)، هل يرثه؟

حدیث نمبر: 33548
٣٣٥٤٨ - حدثنا روح بن عبادة عن محمد بن أبي حفصة قال: حدثني ابن شهاب عن علي بن حسين أنه كان لا يورث ولد الزنا وإن ادعاه الرجل.
مولانا محمد اویس سرور

ابن شہاب روایت کرتے ہیں کہ حضرت علی بن حسین رحمہ اللہ ولد الزنا کو وارث نہیں بناتے تھے، چاہے کوئی آدمی اس کے نسب کا دعویٰ کرے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفرائض / حدیث: 33548
تخریج حدیث «أخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 3147، ترقيم محمد عوامة: 32065»