مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33359

باب: شوہر، ماں، بہن اور دادا کے مسئلے کے بیان میں، اس مسئلے کو ’’ اکدریّہ‘‘ کہا جاتا ہے

في أم وأخت لأب وأم وجد

حدیث نمبر: 33359
٣٣٣٥٩ - قال أبو بكر: فهذه في قول علي وعبد اللَّه من ستة أسهم، وفي قول زيد بن ثابت من تسعة أسهم.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابوبکر فرماتے ہیں کہ یہ مسئلہ حضرت علی رضی اللہ عنہ اور عبد اللہ رضی اللہ عنہ کے قو ل میں چھ حصّوں سے اور حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کے قول میں نو حصّوں سے نکلے گا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفرائض / حدیث: 33359
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33359، ترقيم محمد عوامة ---)