مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33501
باب: اس بچے کا بیان جو بچپن میں دارالکفر سے دارالاسلام لایا جائے، اور ان حضرات کا جو اس کو وارث بنائے جانے کے قائل ہیں
في (الحميل) من ورثه، ومن كأنه يرى له ميراثا
حدیث نمبر: 33501
٣٣٥٠١ - حدثنا جرير عن ليث عن حماد عن إبراهيم قال: لم يكن أبو بكر وعمر (وعثمان) (١) يورثون (الحميل) (٢) (٣).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ ، حضرت عمر رضی اللہ عنہ اور حضرت عثمان رضی اللہ عنہ اس طرح لائے جانے والے بچوں کو وارث نہیں بنایا کرتے تھے۔
حواشی
(١) سقط في: [أ، ب، جـ، م].
(٢) في [أ، ب]: (الحمل).