مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33600

باب: اس بچے کا بیان جو مر جائے اور اس کے والدین میں سے کوئی ایک مسلمان ہو ، کہ اس کی میراث ان دونوں میں سے کس کے لئے ہو گی

الصبي يموت وأحد أبويه مسلم لمن ميراثه منهما؟

حدیث نمبر: 33600
٣٣٦٠٠ - حدثنا ابن إدريس عن أشعث عن الشعبي عن شريح قال: هو (للوالد) (١) المسلم.
مولانا محمد اویس سرور

شعبی حضرت شریح سے روایت کرتے ہیں ، فرمایا کہ وہ مسلمان والد کے لئے ہوگا۔

حواشی
(١) في [جـ، م]: (للولد).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفرائض / حدیث: 33600
تخریج حدیث «أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 21349، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 33598، ترقيم محمد عوامة: 32114»