مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33504

باب: اس بچے کا بیان جو بچپن میں دارالکفر سے دارالاسلام لایا جائے، اور ان حضرات کا جو اس کو وارث بنائے جانے کے قائل ہیں

في (الحميل) من ورثه، ومن كأنه يرى له ميراثا

حدیث نمبر: 33504
٣٣٥٠٤ - حدثنا وكيع قال: ثنا علي بن (مبارك) (١) عن يحيى بن أبي كثير عن ⦗٣٤٤⦘ محمد بن عبد الرحمن بن ثوبان أن عمر كتب: (٢) لا يورث بولادة الشرك (٣).
مولانا محمد اویس سرور

محمد بن عبد الرحمن بن ثوبان فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے لکھا تھا کہ شرک کی حالت میں ہونے والی ولادت کی بنیاد پر وارث نہ بنایا جائے۔

حواشی
(١) في [هـ]: (المبارك).
(٢) زيادة في [م]: (أن).
(٣) منقطع؛ ابن ثوبان لا يروي عن عمر.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفرائض / حدیث: 33504
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 32022»