مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33368
باب: بیٹی، بہن اور دادا کے مسئلے اور متعدّد بہنوں، بیٹے اور دادا اور بیٹی کے مسئلے کے بیان میں
في ابنة وأخت وجد، (أو) أخوات عدة وجد وابنة
حدیث نمبر: 33368
٣٣٣٦٨ - حدثنا وكيع عن (فطر) (١) قال: قلت للشعبي: كيف قول علي في ابنة وأخت وجد؟ قال: من أربعة، قال: قلت: إنما هذه في قول عبد اللَّه (٢).مولانا محمد اویس سرور
فطر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی سے عرض کیا کہ بیٹی، بہن اور دادا کے مسئلے کے بارے میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کا قول کیا ہے ؟ انہوں نے فرمایا کہ یہ چار حصّوں سے نکلے گا، فطر فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کیا کہ یہ تو صرف حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ کا قول ہے۔
حواشی
(١) في [جـ، م]: (فطن).