مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33232

باب: غلاموں اور اہل کتاب کا بیان اور ان حضرات کا بیان کہ جن کے نزدیک یہ لوگ نہ کسی کو وراثت سے روکتے ہیں نہ کسی کے وارث ہوتے ہیں

في المملوك وأهل الكتاب من قال: لا يحجبون (ولا يرثون)

حدیث نمبر: 33232
٣٣٢٣٢ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عامر قال: يرثه بنو أخيه الأحرار.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت جابر رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ حضرت عامر نے فرمایا کہ ایسے آدمی کے وارث اس کے آزاد بھتیجے ہوں گے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفرائض / حدیث: 33232
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 31799»