مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33733

باب: اس آدمی کا بیان جو کسی کے ہاتھ پر اسلام لائے، پھر مر جائے، کون حضرات ہیں جو فرماتے ہیں کہ وہ اس کا وارث ہو گا

في الرجل يسلم على يدي رجل ثم يموت: من قال: يرثه؟

حدیث نمبر: 33733
٣٣٧٣٣ - حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري أن عمر بن الخطاب قال: إذا والى رجل رجلًا فله ميراثه وعليه عقله (١).
مولانا محمد اویس سرور

زہری روایت کرتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب نے فرمایا کہ جب کوئی آدمی کسی سے موالاۃ کرے تو اس کی میراث اس کے لئے ہے اور اس کی جنایت اس پر ہے۔

حواشی
(١) منقطع؛ الزهري لم يدرك عمر.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفرائض / حدیث: 33733
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 29395، ترقيم محمد عوامة: 32232»