مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33654

باب: اس ولاء کے بیان میں جس کی عورتیں وارث ہوتی ہیں، اس کی کیا حقیقت ہے؟

فيها (ترث) النساء من الولاء (و) ما هو؟

حدیث نمبر: 33654
٣٣٦٥٤ - حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري أن امرأة أعتقت سالما (فوالى) (١) أبا حذيفة وتبناه، فمات فدفع ميراثه إليها.
مولانا محمد اویس سرور

معمر زہری سے روایت کرتے ہیں کہ ایک عورت نے سالم کو آزاد کردیا تو انہوں نے حضرت ابو حذیفہ رضی اللہ عنہ سے موالات کرلی اور انہوں نے ان کو بیٹا بنا لیا، پھر وہ فوت ہوئے تو ان کی میراث اس عورت کو دی گئی۔

حواشی
(١) زيادة يستقيم بها المعنى؛ وتقدم ذكر القصة في ١١/ ٣٧٠ برقم [٣٣٥٧].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفرائض / حدیث: 33654
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 32166»