مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33618
باب: اس بچے کا بیان جو اس حال میں فوت ہو کہ اس سے پہلے اس کا کوئی رشتہ دار فوت ہو جائے جس کا وہ وارث بنتا ہو
في المولود يموت وقد مات له بعض من يرثه
حدیث نمبر: 33618
٣٣٦١٨ - حدثنا ابن عيينة عن عبد اللَّه بن شريك عن بشر بن غالب قال: سأل ابنُ الزبير الحسينَ بن علي (١) عن المولود فقال: إذا استهل وجب عطاؤه ورزقه (٢).مولانا محمد اویس سرور
ابن غالب فرماتے ہیں کہ حضرت ابن زبیر نے حضرت حسین بن علی رضی اللہ عنہ سے نومولود بچے کے بارے میں سوال کیا، آپ نے فرمایا : جب وہ آواز نکالے تو اس کا وظیفہ اور رزق واجب ہوجاتا ہے۔
حواشی
(١) وقع في البيهقي خطأ مطبعي (الحسن) وانظر: مسند ابن الجعد (٢٣٢٧)، والمعرفة والتاريخ ٣/ ٧٩، وطبقات المحدثين بأصبهان ٢/ ١٨٦، والاستيعاب ١/ ٣٩٨، ومسائل أحمد لإسحاق بن منصور ٢/ ٤٢٥.