مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33449
باب: لعان کرنے والی عورت کا بیٹا فوت ہو جائے اور اپنی ماں کو چھوڑ جائے تو اس کو اپنے بیٹے کی وراثت میں سے کیا حصّہ ملے گا؟
في ابن (ملاعنة) مات وترك أمه، ما لها من (ميراثه)
حدیث نمبر: 33449
٣٣٤٤٩ - حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن حسن بن صالح عن مطرف عن الشعبي قال: يرث ابن الملاعنة أُمه، فإن ماتت ورثه من (كان) (١) يرث أمَه.مولانا محمد اویس سرور
مطرف روایت کرتے ہیں کہ حضرت شعبی نے فرمایا کہ لعان کرنے والی کے بیٹے کی وارث اس کی ماں ہوگی، پھر اگر وہ مرچکی ہو تو اس کے بیٹے کے وارث وہ لوگ ہوں گے جو اس کی ماں کے وارث ہوتے ہیں۔
حواشی
(١) سقط من: [ب].