مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33435

باب: ان حضرات کا بیان جو دادی کو اس کے بیٹے کے زندہ ہونے کے باوجود وارث بنانے کے قائل ہیں

من ورث الجدة وابنها حي

حدیث نمبر: 33435
٣٣٤٣٥ - حدثنا محمد بن عبد اللَّه الزبيدي عن سفيان عن هشام عن أبيه أنه كان يورث الجدة وابنها حي.
مولانا محمد اویس سرور

ہشام اپنے والد کے بارے میں فرماتے ہیں کہ وہ دادی کو اس کے بیٹے کے زندہ ہوتے ہوئے بھی وارث بناتے تھے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفرائض / حدیث: 33435
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 31960»