مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33493
باب: اس بات کا بیان کہ ولد الزنا کی میراث کس کو ملے گی؟
في ولد الزنا لمن ميراثه
حدیث نمبر: 33493
٣٣٤٩٣ - حدثنا وكيع عن الأشعث عن الشعبي قال: كتب هشام بن هبيرة إلى شريح يسأله عن ميراث ولد الزنا، فكتب إليه: ارفعه إلى السلطان (فليلِ) (١) حزونته وسهولته.مولانا محمد اویس سرور
شعبی فرماتے ہیں کہ ہشام بن ہبیرہ نے بذریعہ خط حضرت شریح سے حرامی بچے کی میراث کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے جواب میں لکھا کہ اس کا معاملہ بادشاہ تک پہنچاؤ کہ وہ اس کی سختی اور آسانی کا ذمہ دار بنے۔
حواشی
(١) في [أ، ط، هـ]: (قليل)، وانظر: أخبار القضاة ١/ ٣٠١.