مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33299
باب: دو بیٹیوں ، والدین اوربیوی کے مسئلے کا بیان
في ابنتين وأبوين وامرأة
حدیث نمبر: 33299
٣٣٢٩٩ - حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن رجل لم يسمه قال: ما رأيت رجلًا كان أحسب من علي سئل عن (ابنتين وأبوين) (١) وامرأة فقال: صار ثمنها تسعا (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سفیان ایک آدمی کے واسطے سے روایت کرتے ہیں، فرمایا کہ میں نے کوئی آدمی حضرت علی رضی اللہ عنہ سے زیادہ حساب جاننے والا نہیں دیکھا، آپ سے دو بیٹیوں ، والدین اور بیوی کے مسئلے کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ نے فرمایا اس بیوی کا آٹھواں حصّہ نویں میں تبدیل ہوگیا ہے۔
حواشی
(١) تقديم وتأخير في [أ، ب] هكذا: (أبوين وابنتين).
(٢) مجهول؛ لإبهام الراوي.