مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33626

باب: اس بچے کا بیان جو اس حال میں فوت ہو کہ اس سے پہلے اس کا کوئی رشتہ دار فوت ہو جائے جس کا وہ وارث بنتا ہو

في المولود يموت وقد مات له بعض من يرثه

حدیث نمبر: 33626
٣٣٦٢٦ - حدثنا وكيع قال: ثنا شريك عن أبي إسحاق عن عطاء عن ابن عباس قال: إذا استهل الصبي ورث وورث وصلي عليه (١).
مولانا محمد اویس سرور

عطاء حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کا فرمان نقل کرتے ہیں کہ جب بچہ آواز نکال لے تو وہ وارث ہوگا اور اس کی وراثت تقسیم کی جائے گی اور اس پر نماز جنازہ بھی پڑھی جائے گی۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفرائض / حدیث: 33626
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): حسن؛ شريك صدوق.
تخریج حدیث «أخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 3169، ترقيم محمد عوامة: 32140»