مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33378

باب: اس صورت کا بیان کہ جب کوئی آدمی اپنے دادا، حقیقی بہن اور اپنے باپ شریک بھائی کو چھوڑجائے

إذا ترك جده وأخته لأبيه وأمه وأخاه لأبيه

حدیث نمبر: 33378
٣٣٣٧٨ - قال أبو بكر: فهذه في قول زيد من عشرة أسهم، وفي قول عبد اللَّه من سهمين، و (١) (في قول علي من أربعة و) (٢) علي يجعلها من ستة إذا كثر الإخوة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابوبکر فرماتے ہیں کہ یہ مسئلہ حضرت زید رضی اللہ عنہ کے فرمان کے مطابق دس حصّوں سے اور حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ کے قول میں دو حصّوں سے، اور حضرت علی رضی اللہ عنہ کے قول میں چار حصّوں سے نکلے گا، اور حضرت علی رضی اللہ عنہ اس مسئلے کو چھ حصّوں سے نکالا کرتے تھے جبکہ بھائی زیادہ ہوں۔

حواشی
(١) زيادة في [جـ، م]: (كان).
(٢) سقط من: [جـ، م].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفرائض / حدیث: 33378
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 33329»