مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33092

باب: وہ باتیں جو اسلاف نے علم الفرائض کی تعلیم کے بارے میں ارشاد فرمائی ہیں

ما قالوا في تعليم الفرائض

حدیث نمبر: 33092
٣٣٠٩٢ - حدثنا أبو معاوية ووكيع عن الأعمش عن إبراهيم قال: قال عمر: تعلموا الفرائض فإنها من دينكم (١).
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا : علم میراث کو حاصل کرو کیونکہ میراث تمہارے دین کا حصّہ ہے۔

حواشی
(١) منقطع؛ إبراهيم لم يدرك عمر.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفرائض / حدیث: 33092
تخریج حدیث «أخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 2892، 2893، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 1، 2، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 12305، 12304، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 31918، 33101، ترقيم محمد عوامة: 31681»