مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33180
باب: شوہر اور ماں اور بھائیوں اور حقیقی بہنوں اور ماں شریک بھائیوں اور بہنوں کے بیان میں، اور ان حضرات کا بیان جنہوں نے ان کو شراکت دار قرار دیا
في زوج وأم وأخوة وأخوات لأب (وأم) (وأخوات) وإخوة لأم من شرك بينهم
حدیث نمبر: 33180
٣٣١٨٠ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن إبراهيم قال: كان عبد اللَّه وعمر يشركان، (قال) (١): و (كان) (٢) علي لا يشرك (٣).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ اور عمر رضی اللہ عنہ ما ان کو برابر کا شریک رکھا کرتے تھے، فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ ان کو برابر شریک نہیں بناتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ].
(٢) سقط من: [أ].
(٣) منقطع؛ إبراهيم لم يدركهم.