مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33142
باب: اس آدمی کا بیان جس نے مرتے وقت اپنی دو حقیقی بہنیں، اور علاتی بہن بھائی چھوڑے یا ایک بیٹی، بہت سی پوتیاں اور ایک پوتا چھوڑے
رجل مات وترك أختيه لأبيه وأمه وإخوة وأخوات لأب أو ترك ابنته وبنات (ابنه) وابن (ابنه)
حدیث نمبر: 33142
٣٣١٤٢ - وأن عائشة شركت بينهم، فجعلت ما بقي بعد الثلثين: للذكر مثل حظ الأنثيين (١).مولانا محمد اویس سرور
اور یہ کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے مردوں اور عورتوں کو وراثت میں شریک کیا، اور دو تہائی کے بعد بچنے والا مال اس طرح رکھا کہ ایک مرد کو دو عورتوں کے حصّے کے برابر ملے۔