مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33666
باب: اس آدمی کا بیان جو مر جائے اور اپنے بیٹے، باپ اور مولیٰ کو چھوڑ جائے پھر مولیٰ مرے اور مال چھوڑ جائے
رجل مات وترك ابنه وأباه ومولاه، ثم مات المولى وترك مالا
حدیث نمبر: 33666
٣٣٦٦٦ - وقال زيد بن ثابت: المال للابن وليس للأب شيء (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ مال بیٹے کے لیے ہے اور باپ کے لئے کچھ نہیں۔
حواشی
(١) منقطع؛ قتادة لم يسمع من زيد بن ثابت.