مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33586
باب: ان حضرات کا ذکر جو فرماتے ہیں کہ مسلمان کافر کا وارث نہیں ہو گا
من قال: لا يرث المسلم الكافر
حدیث نمبر: 33586
٣٣٥٨٦ - حدثنا أسباط بن محمد عن أشعث عن أبي الزبير عن جابر قال: لا يرث الرجل غير أهل ملته إلا أن يكون عبد رجل أو أمته (١).مولانا محمد اویس سرور
ابو الزبیر روایت کرتے ہیں کہ حضرت جابر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ آدمی اپنے ہم مذہب لوگوں کے علاوہ کسی کا وارث نہیں ہوسکتا مگر یہ کہ وہ کسی آدمی کا غلام ہو یا اس کی باندی ہو۔