مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33309
باب: دادا کا بیان ، اور ان حضرات کا ذکر جو اس کو باپ کے درجے میں رکھتے ہیں
في الجد من جعله أبا
حدیث نمبر: 33309
٣٣٣٠٩ - قلت له: يعني قول زيد (بن ثابت؟) (١) قال: نعم.مولانا محمد اویس سرور
راوی کہتے ہیں کہ میں نے ان سے پوچھا کہ آپ کی مراد حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کی رائے ہے ؟ انہوں نے فرمایا : جی ہاں !
حواشی
(١) سقط من: [م].