مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33322
باب: جب کوئی آدمی بھائیوں اور دادا کو چھوڑ جائے تو کیاحکم ہے؟ اس بارے میں علماء کے اختلاف کا بیان
إذا ترك إخوة وجدا واختلافهم فيه
حدیث نمبر: 33322
٣٣٣٢٢ - حدثنا حفص (بن غياث) (١) عن الأعمش عن إبراهيم أن زيدًا كان يقاسم بالجد مع الإخوة ما بينه وبين الثلث (٢).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم کہتے ہیں کہ حضرت زید رضی اللہ عنہ دادا کو بھائیوں کے ساتھ ایک تہائی مال تک شریک کرتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) منقطع؛ إبراهيم لم يدرك زيدًا.