مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33644
باب: اس ولاء کے بیان میں جس کی عورتیں وارث ہوتی ہیں، اس کی کیا حقیقت ہے؟
فيها (ترث) النساء من الولاء (و) ما هو؟
حدیث نمبر: 33644
٣٣٦٤٤ - حدثنا عباد عن هشام عن ابن سيرين قال: (لا ترث) (١) النساء من الولاء إلا [ما أعتقن أو كاتبن.مولانا محمد اویس سرور
ابن سیرین فرماتے ہیں کہ عورتیں صرف ان کی ولاء کی وارث ہوتی ہیں جن کو وہ آزاد کریں یا مکاتب بنائیں۔
حواشی
(١) في [ب، م]: (يرث).