مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33542
باب: قاتل کا بیان، کہ و ہ کسی چیز کا وارث نہیں ہو گا
في القاتل لا يرث شيئا
حدیث نمبر: 33542
٣٣٥٤٢ - حدثنا وكيع قال: ثنا علي بن مبارك عن يحيى بن أبي كثير عن علي في رجل قتل أمه (فقال) (١): إن كان خطأ ورث، وإن كان عمدا لم يرث (٢).مولانا محمد اویس سرور
یحییٰ بن ابی کثیر روایت کرتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے اس آدمی کے بارے میں فرمایا جس نے اپنی ماں کو قتل کردیا تھا ، کہ اگر اس نے غلطی سے قتل کیا ہے تو وہ وارث ہوگا، اور اگر جان بوجھ کر قتل کیا ہے تو وارث نہیں ہوگا۔
حواشی
(١) في [جـ، م]: (قال).
(٢) منقطع؛ يحيى لا يروي عن علي.