مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33413
باب: اس بات کا بیان کہ کتنی دادیاں وارث ہوں گی؟
في الجدات كم (ترث) منهن؟
حدیث نمبر: 33413
٣٣٤١٣ - حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن أشعث عن الشعبي عن مسروق قال: جئن أربع جدات يتساوقن إلى مسروق فورث ثلاثًا (و) (١) طرح (أم) (٢) أبي الأم.مولانا محمد اویس سرور
شعبی حضرت مسروق کے بارے میں نقل فرماتے ہیں ان کے پاس چار دادیاں ایک دوسری کے پیچھے چلتی ہوئی آئیں تو انہوں نے تین دادیوں کو وارث بنادیا اور ماں کی دادی کو محروم فرما دیا۔
حواشی
(١) في [ب]: (أو).
(٢) في [أ، ب، جـ، م]: (ابن).