مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33530
باب: قاتل کا بیان، کہ و ہ کسی چیز کا وارث نہیں ہو گا
في القاتل لا يرث شيئا
حدیث نمبر: 33530
٣٣٥٣٠ - حدثنا شبابة عن ابن أبي ذئب عن الزهري عن سعيد بن المسيب قال: قضى النبي ﷺ: لا يرث قاتل من (قتل) (١) قريبه شيئا من الدية ⦗٣٤٩⦘ عمدا أو خطأ (٢).مولانا محمد اویس سرور
سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ فیصلہ فرمایا ہے کہ جو آدمی اپنے کسی رشتہ دار کو قتل کر دے وہ خواہ جان بوجھ کر قتل کرے یا غلطی سے ، مقتول کی دیت میں سے کسی چیز کا وارث نہیں ہوگا۔
حواشی
(١) في [أ، ب، هـ]: (قاتل).