مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33349
باب: اس آدمی کا بیان جو اپنے دادا اور ماں شریک بھائی کو چھوڑ جائے
في زوج وأم وإخوة وجد (فهذه) التي تسمى الأكدرية
حدیث نمبر: 33349
٣٣٣٤٩ - قال وكيع: (وكنا) (١) نسمع قبل أن يفسر سفيان إنما سميت الأكدرية لأن قول زيد تكدر فيها لم (يقس) (٢) قوله.مولانا محمد اویس سرور
حضرت وکیع فرماتے ہیں کہ ہم حضرت سفیان کی اس تشریح سے پہلے یہ سنا کرتے تھے کہ اس مسئلے کا نام اکدریّہ اس لئے رکھا گیا ہے کہ حضرت زید رضی اللہ عنہ کا قول اس مسئلے میں مکدّر ہوگیا، یعنی انہوں نے اس میں اپنے قول کو قیاس کے مطابق نہیں رکھا۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (كنا).
(٢) في [أ، ب]: (يفسر)، وفي [هـ]: (يفش).