مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33748
باب: اس آمی کا بیان جو مر جائے اور اس کا کوئی وارث معلوم نہ ہو
في الرجل يموت ولا يعرف له وارث
حدیث نمبر: 33748
٣٣٧٤٨ - حدثنا بشر بن المفضل عن عبد الرحمن بن إسحاق عن أبيه عن عبد الرحمن بن عمرو بن سهل قال: مات مولى على عهد عثمان ليس له مولى، فأمر عثمان بماله فأدخل بيت المال (١).مولانا محمد اویس سرور
عبد الرحمن بن عمرو بن سہل فرماتے ہیں کہ حضرت عثمان کے زمانے میں ایک آزاد کردہ غلام مرا جس کا کوئی مولیٰ نہیں تھا، آپ نے اس کی میراث کو بیت المال میں داخل فرما دیا۔