مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33656
باب: اس عورت کا بیان جو اپنے باپ کو خریدے اورآزاد کر دے، پھر باپ مر جائے جبکہ اس کی ایک بہن زندہ ہو
في امرأة اشترت أباها فأعتقته ثم مات ولها أخت
حدیث نمبر: 33656
٣٣٦٥٦ - قال أبو بكر: وهو عندي القول.مولانا محمد اویس سرور
ابوبکر فرماتے ہیں کہ میرے نزدیک یہی قول راجح ہے۔