مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33794
باب: ان حضرات کا بیان جو فرماتے ہیں کہ وہ وارث ہو گا جب تک میراث تقسیم نہ ہو
من قال: يرث ما لم يقسم الميراث
حدیث نمبر: 33794
٣٣٧٩٤ - حدثنا عبد الأعلى عن يونس عن الحسن قال (في) (١) من أسلم على ميرات قال: يرث ما لم يقسم.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ جو میراث کی تقسیم کے وقت اسلام لائے وہ وارث ہوگا جب تک میراث تقسیم نہ ہوجائے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، جـ، م].