مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33225
باب: غلاموں اور اہل کتاب کا بیان اور ان حضرات کا بیان کہ جن کے نزدیک یہ لوگ نہ کسی کو وراثت سے روکتے ہیں نہ کسی کے وارث ہوتے ہیں
في المملوك وأهل الكتاب من قال: لا يحجبون (ولا يرثون)
حدیث نمبر: 33225
٣٣٢٢٥ - حدثنا وكيع عن ابن أبي ليلى عن الشعبي (١).مولانا محمد اویس سرور
وکیع نے ابن ابی لیلیٰ سے، انہوں نے شعبی سے روایت کیا۔