مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33689
باب: اس غلام کا بیان جو آزاد عورت سے نکاح کرے، پھر اولاد پیدا ہونے کے بعد مر جائے تو اس کی اولاد کی ولاء کس کے لئے ہو گی؟
مملوك (تزوج) حرة ثم إنه أعتق بعد ما ولدت له أولادا، لمن يكون ولاء ولده؟
حدیث نمبر: 33689
٣٣٦٨٩ - وأن شريحًا لم يقض به ثم قضى به.مولانا محمد اویس سرور
اور یہ کہ شریح نے پہلے اس کے مطابق فیصلہ نہیں فرمایا تھا، پھر اس کے مطابق فیصلہ فرمایا۔