مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33659
باب: اس عورت کا بیان جو غلام کو آزاد کرے پھر وہ مر جائے ، کہ اس کی ولاء کس کے لئے ہے؟
في امرأة أعتقت مملوكا (ثم مات): لمن يكون ولاؤه؟
حدیث نمبر: 33659
٣٣٦٥٩ - قال: وحدثنا صالح بن الخليل أن ابن عباس قال ذلك (١).مولانا محمد اویس سرور
قتادہ کہتے ہیں کہ ہمیں صالح بن الخلیل نے بیان کیا کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے یہی بات فرمائی۔