مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33393
باب: دادا کے معاملے میںصحابہ کے اختلاف کا بیان
اختلافهم في أمر الجد
حدیث نمبر: 33393
٣٣٣٩٣ - حدثنا ابن علية عن أيوب عن سعيد قال: حدثني رجل من مراد عن علي قال: من أحب أن (يتقحم) (١) في جراثيم جهنم فليقض بين الإخوة والجد (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ جو آدمی یہ چاہے کہ جہنم کی گہرائیوں میں گھس جائے وہ دادا اور بھائیوں کے مسئلے میں فیصلہ کر دے۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (يقتحم).
(٢) مجهول، لإبهام الراوي عن علي.