مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33405
باب: اس بات کا بیان کہ کتنی دادیاں وارث ہوں گی؟
في الجدات كم (ترث) منهن؟
حدیث نمبر: 33405
٣٣٤٠٥ - حدثنا ابن علية عن سهم (الفرائضي) (١) قال: كان جابر بن زيد يورث أربع جدات.مولانا محمد اویس سرور
سھم فرائضی فرماتے ہیں کہ حضرت جابر بن زید رحمہ اللہ چار دادیوں کو وارث بنایا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (القرافصي).