مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33717

باب: ان حضرات کا بیان جو فرماتے ہیں کہ ولاء بڑے یعنی میت کے سب سے قریبی کے لئے ہے

في الولاء من قال: هو (للكبر) يقول: الأقرب من الميت

حدیث نمبر: 33717
٣٣٧١٧ - حدثنا وكيع عن مسعر عن ابن رياح عن سالم بن عبد اللَّه قال: الولاء (للكبر) (١).
مولانا محمد اویس سرور

ابن ریاح روایت کرتے ہیں کہ سالم بن عبد اللہ فرماتے ہیں کہ ولاء بڑے کے لئے ہے۔

حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، م]: (للكفو).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفرائض / حدیث: 33717
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 32217»