مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33788

باب: اس مرد و عورت کا بیان جو میراث تقسیم ہونے سے پہلے اسلام لے آئیں

في الرجل والمرأة يسلم قبل أن يقسم الميراث

حدیث نمبر: 33788
٣٣٧٨٨ - حدثنا علي بن مسهر عن ابن أبي عروبة عن أبي معشر عن (١) إبراهيم قال: من أعتق عند الموت أو أسلم عند الموت فلا حق لواحد منهم؛ لأن الحقوق وجبت عند الموت.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں کہ جو موت کے وقت آزاد کردیا جائے یا موت کے وقت اسلام لے آئے تو ان میں سے کسی کو کوئی حق نہیں ، کیونکہ حقوق موت کے وقت واجب ہوتے ہیں۔

حواشی
(١) في [س، ط، هـ]: زيادة (ابن).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفرائض / حدیث: 33788
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 32286»