مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33332
باب: اس آدمی کا بیان جو حقیقی بھائی یا بہن اور دادا کو چھوڑ کر مرے
في رجل ترك أخاه لأبيه وأمه (أو) أخته وجده
حدیث نمبر: 33332
٣٣٣٣٢ - حدثنا ابن فضيل عن بسام عن فضيل عن إبراهيم في رجل ترك (جده) (١) وأخاه لأبيه وأمه، فللجد النصف، ولأخيه النصف في قول علي وعبد اللَّه وزيد، قالوا في رجل ترك (جده) (٢) وإخوته لأبيه وأمه: فللجد الثلث وللإخوة الثلثان في قولهم جميعًا (٣).مولانا محمد اویس سرور
فضیل ابراہیم سے اس مسئلے کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ ایک آدمی اپنے دادا اور حقیقی بھائی کو چھوڑ جائے، کہ دادا اور بھائی دونوں حضرت علی، عبد اللہ اور زید رضی اللہ عنہ م کے اقوال کے مطابق آدھے آدھے مال کے مستحق ہوں گے، اور اس آدمی کے بارے میں جو دادا اور حقیقی بھائی چھوڑ جائے یہ حضرات فرماتے ہیں کہ دادا کے لئے ایک تہائی مال اور بھائیوں کے لئے دو تہائی مال ہوگا۔
حواشی
(١) في [ب]: (جدة).
(٢) في [أ، ب]: (جدة).
(٣) منقطع؛ إبراهيم لم يدركهم.