مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33272
باب: بھتیجی اور پھوپھی کے بیان میں ، کہ ان میں سے کس کو مال دیا جائے گا
في ابنة أخ وعمة لمن المال
حدیث نمبر: 33272
٣٣٢٧٢ - حدثنا عباد بن العوام عن الشيباني قال: سألت الشعبي عن ابنة أخ وعمة أيهما: أحق بالميراث؟ قال: ابنة الأخ.مولانا محمد اویس سرور
شیبانی لکھتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی سے بھتیجی اور پھوپھی کے بارے میں سوال کیا کہ ان میں سے کون وراثت کا زیادہ حق دار ہے ؟ انہوں نے فرمایا کہ بھتیجی۔