مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33204
باب: خالہ اور پھوپھی کا بیان، اور ان حضرات کا بیان جو ان کو وارث قرار دیتے ہیں
في الخالة والعمة من كان (يورثهما)
حدیث نمبر: 33204
٣٣٢٠٤ - حدثنا محمد بن أبي عدي عن أشعث عن الحسن أنه كان يرى الميراث للموالي دون العمة والخالة.مولانا محمد اویس سرور
اشعث فرماتے ہیں کہ حضرت حسن رحمہ اللہ آقاؤں کے لئے میراث کے تو قائل تھے لیکن پھوپھی اور خالہ کے لیے میراث کے قائل نہیں تھے۔